سردیوں میں بالوں کی حفاظت کیسے؟
زیتون کے گرم تیل کی مالش اپنے سر پر کم از کم ایک یا دو گھنٹوں تک کرنے سے
آپ کی زلفوں میں نمی برقرار رہتی ہیں کیونکہ یہ تیل بالوں کی جڑوں کو بھر
دیتا ہے اور انہیں بھرپور غذائیت فراہم کرتا ہے۔
بادام کا تیل
بادام کا تیل وٹامن ڈی اور ای کے حصول کے لیے اہم ہے جو کہ ہمارے بالوں کو قدرتی نمی فراہم کرکے انہٰں خشک، روکھے اور خم دار ہونے سے بچاتا ہے، رات کو سر دھونے سے قبل بالوں پر اس تیل کی مالش آپ کو صحت مند، گھنے اور مضبوط بالوں کا مالک بناتی ہے۔
ناریل کا تیل
کوئی بھی براہ راست ناریل کے تیل کو اپنے بالوں کی جڑوں میں اپنی انگلیوں کی مدد سے لگا سکتا ہے، اس سے بالوں کو ہونے والے نقصانات اور بالوں کے سروں کے دو حصے ہوجانے وغیرہ کی مرمت ہوتی ہے، ناریل کے تیل کو گرم کرکے سر پر استعمال کریں اس سے خون کی روانی میں بہتری کے ساتھ بالوں کو ضروری آکسیجن کی فراہمی بھی ہو






Post a Comment
Thanks For Your Feed Back