PakCover.blogspot.com

 
about us

 

تعارف:

PakCover بلوگ جو کہ دسمبر 2014 میں اوپن کیا گیا ہے۔ اور انشاء اللہ ہم جلد اس بلوگ کو ویب سائٹ PakCover.pk میں منتقل کر رہے ہیں۔ ہم آئیندہ دنوں میں آپ کے لیے اس بلوگ میں بہت کچھ لے کے آ رہے ہیں۔

ہماری خدمات:

PakCover آپ کے لیے تازہ ترین خبریں ، کمپیوٹر کے بارے میں معلومات ، کمپیوٹر کے متعلق وڈیو کورسز ، مفت کتابیں ، سافٹ ویرز اور گیمز وغیرہ لے کر آ رہا ہے۔
 

 

 

ہمارا مقصد:

ہمارا مقصد دنیا بھر کے لیے علم فراہم کرنا ہے۔ خصوصاََ پاکستان کو مستقبل میں تعلیم اور ٹیکنالوجی میں سب سے آگے لے کے آنا ہے۔ اور ہمیں امید ہے کہ آپ ہمارے اِس مقصد کو آگے بڑھانے میں ہمارا ساتھ دیں گے۔
 
 

 

آپ کی خدمات:

آپ اگر ہمارے اس مقصد میں ہمارا ساتھ دینا چاہتے ہیں۔ تو نیچے دیے گیے بٹن پر کلک کریں۔

 

http://pakcover.blogspot.com/p/add-tutorial.html

 

 

Post a Comment

Thanks For Your Feed Back

Popular Posts

 
Top