شدت پسندوں کا چیک پوسٹ پر حملہ ،جوابی کارروائی میں7 دہشت گردہلاک
شدت پسندوں کا چیک پوسٹ پر حملہ ،جوابی کارروائی میں7 دہشت گردہلاک
خیبر ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک)وادی تیرہ میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی
چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا۔پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ کے مطابق 50سے
60دہشت گردوں نے آج صبح چیک پوسٹ پر حملہ کیا ،پاک فوج کی جوابی کارروائی
میں 7دہشت گرد مارے گئے ہیں جبکہ متعدد شدت پسند لاشیں چھوڑ کر فرارہو گئے
ہیں ۔
Post a Comment
Thanks For Your Feed Back