گرتے بالوں سے تنگ افراد کے لیے بال سنوارنے کا صحیح طریقہ

گرتے بالوں سے تنگ افراد کے لیے بال سنوارنے کا صحیح طریقہ

گرتے بالوں سے تنگ افراد کے لیے بال سنوارنے کا صحیح طریقہ

برمنگھم (نیوز ڈیسک) بال گرنا مردوں میں عام پایا جانے والا مسئلہ ہے اور جب گنجے پن کا آغاز ہوتا ہے تو اکثر مرد گھبرا کر بال لمبے کرنا شروع کر دیتے ہیں تاکہ سر کی جلد کو پوری طرح ڈھانپ سکیں، لیکن یہ طریقہ درست نہیں کیونکہ بال لمبے تو ہو جائیں گے لیکن گاہے گاہے آپ کے گنجے پن کو مزید نمایاں کرتے رہیں گے۔
دوسری اہم بات یہ ہے کہ اگر آپ کے بال ہر طرف سے گر رہے ہیں ، یعنی صرف سامنے یا اوپر سے نہیں تو اس کا بہترین حل یہ ہے کہ بال بہت چھوٹے کروا دیں۔ اس ہیئر سٹائل سے آپ کے گنجے پن کی طرف توجہ بہت کم ہو جائے گی۔ اور تیسری اہم بات یہ ہے کہ سر اور بالوں کو چمکانے سے پرہیز کریں، یعنی ایسے کنڈیشنریاتیل نہ لگائیں جوبالوں یا سر کی جلد میں چمک پیدا کرتے ہیں۔ تیل سے بھی پرہیز کریں کیونکہ یہ بالوں کو جوڑ کر مزید محدود کر دیتی ہے۔ بہترطریقہ یہ ہے کہ شیمپو سے دھو کر بالوں کو اچھی طرح خشک ہونے دیں۔ ان باتوں کا خیال رکھ کر آپ کم بالوں کے ساتھ بھی ایک اچھے ہیئر سٹائل کے مالک بن سکتے ہیں۔

 

Post a Comment

Thanks For Your Feed Back

Popular Posts

 
Top