To overcome terrorism Army set up helpline
دہشتگردی پر قابوپانے کیلئے پاک فوج کی ہیلپ لائن قائم |
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج نے دہشتگردوں سے متعلق اطلاعات کے لیے
1135ہیلپ لائن قائم کردی ہے ۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہیلپ لائن پر پی ٹی
سی ایل اور موبائل فون سے بھی کال کی جاسکتی ہے ۔ میڈیا کو جاری بیان میں
کہا گیا ہے کہ اپنے اردگرد مشکوک سرگرمیوں ، مشکوک لوگوں پر نظر رکھیں اور
مکمل راز داری کے ساتھ متعلقہ حکام تک معلومات پہنچائیں ، اور محب وطن شہری
ہونے کا ثبوت دیں ۔
Post a Comment
Thanks For Your Feed Back