انسانی جسم کی کہانی

The story of the human body

انسانی جسم کی کہانی

1۔ ماہرین کے مطابق عام طور پر مردے کو قبر میں رکھنے کے بعد سب سے پہلے اُس کا پیٹ اور اس کی شرمگاہ گلنے سڑنے لگتی ہے۔ یھی دو چیزیں ہیں جن کے لیے انسان دنیا میں فساد مچاتا ہے۔

2۔ پھر انسان کے پھیپڑے سڑتے ہیں جس کی وجہ سے منہ میں بدبو اُٹھنے لگتی ہے۔یہ منہ اور زبان ہی ہے جس کی چرب زبانی سے انسان دنیا میں جھگڑے اور ایذا رسائی کا بازار گرم کرتا ہے۔

مٹی کے فوائد جوآپ نہیں جانتے۔   جاننے کے لیے کلک کریں

3۔ پھر کچھ ہی دنوں میں انسان کی ناک گلنے لگتی ہے۔یہ وہی ناک ہے جسے دنیا میں اونچا رکھنے کے لیے انسان لوگوں کی حق تلفی کرتا ہے۔

4۔پھر نیلی اور سبز مکھیاں اور سفید رنگ کے کیڑے پیدا ہو جاتے ہیں جو سارے جسم میں پھیل جاتے ہیں پھر اس قدر بدبو  اٹھتی ھے کہ اگر قبر کھول دی جائے تو دور تک لوگ بدبو سے بھاگ جائیں۔

5۔پھر بالوں کا جڑنا شروع ہو جاتا ہے۔تھوڑے دنوں بعد سوائے ڈھانچے کے کچھ نظر نہیں آتا۔

The story of the human body

Post a Comment

Thanks For Your Feed Back

Popular Posts

 
Top